بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ: محسن نقوی کا وزیراعظم سے دوبارہ رابطہ
بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا معاملہ، محسن نقوی کا وزیراعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ
ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔ ، اس سلسلے میں لاہور میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ، مذاکرات میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے اپنا فوکس بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے ازالے پر رکھا ہے۔ ، محسن نقوی نے عمران خواجہ کو واضح طور پر کہاکہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت پاکستان کا ہے۔ اور اس میچ کے انعقاد یا منسوخی کا حتمی اختیار بھی حکومت ہی کے پاس ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
وزیراعظم
محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین پی سی بی
دوبارہ رابطے کا فیصلہ
فوکس بنگلہ دیش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.