لاہور میں بسنت کا تین روزہ تہوار رنگوں کی بہار بکھیر کر اختتام پذیر
لاہور میں بسنت کا تین روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کی بہار بکھیرکر اختتام پذیرہوگیا
لاہور میں بسنت کا تین روزہ تہوار پوری آب و تاب، رنگوں اور پتنگوں کی بہار بکھیر کر اختتام پذیر ہو گیا۔ بچے، بڑے، بوڑھے، جوان، سب بسنت کے رنگ میں رنگ گئے، پتنگیں لیے چھتوں پر چلے آئے، پیچے لڑائے، بوکاٹا کے نعرے لگائے،جشن منایا اوردعوتیں اڑائیں۔ ،بسنت کےآخری روز امن کی شمعیں فضائوں میں چھوڑی گئیں۔ لاہور میں بسنت منانے کے بعد دیگر شہروں سے آئے لوگوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ،ریلوے اسٹیشن اور بس اڈوں پر مسافروں کا رش بڑھ گیا۔خیال رہے کہ لاہور میں کامیاب فیسٹیول کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کے ديگر شہروں میں بھی بسنت منانے کا اشارہ دیا ہے۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ امید کی شمعیں آئندہ برس بسنت کی خوشیاں پھر لائیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
صوبائی وزیر عظمی بخاری
لاہور میں بسنت
اختتام پذیرہوگیا
تین روزہ تہوار
اختتام پذیر
بسنت کےآخری روز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.