بسنت کے 3 روز میں مفت سفر کی سہولت، 20 لاکھ سے زائد مسافر مستفید
بسنت کے 3 روز میں 20 لاکھ 68 ہزار سے زائد مسافروں کو مفت سفرکی سہولت فراہم کی گئی
بسنت پرمفت سفری سہولیات کاوعدہ پورا،محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ کے بہترین اقدامات سے لاکھوں مسافر مستفید ہوئے۔ بسنت کے3روزمیں20لاکھ68 ہزارسے زائدمسافروں کومفت سفرکی سہولت فراہم کی گئی۔ ،اورنج لائن میٹرو ٹرین سے3دن میں9لاکھ سےزائدمسافروں نےمفت سفرکیا،میٹروبس سروس کےذریعے 4 لاکھ سے زائدمسافر مستفید ہوئے۔ ،اسپیڈوسے5لاکھ30ہزارسےزائد،الیکٹرک بسوں سے43ہزارسےزائدمسافروں نےمفت سفرکیا،۔ آرٹی اے کے زیر انتظام بسوں سےتقریبا1لاکھ مسافروں نےسفرکیا۔ وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کاکہنا ہےکہ شہریوں کے بسنت کے3دن عیدکی طرح گزرے۔ ،وزیراعلیٰ نے ثابت کیاکہ محفوظ اقدامات سےخوشیاں کیسی بانٹی جاتی ہیں،لاہورمیں لاکھوں مسافروں کو کامیابی سے مفت سفری سہولیات کاریکارڈقائم ہوا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
اورنج لائن میٹرو ٹرین
سہولت فراہم کی گئی
بسنت پرمفت سفری سہولیات
اسپیڈوسے
وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.