ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات: سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے کا الزام ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
ریاستی اداروں
پیکا ایکٹ
گرفتاری جاری
سہیل آفریدی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی
گمراہ کن الزامات
ینیئر سول جج عباس شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.