سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ زخمی، ملٹری اسپتال میں زیر علاج
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی، سی ایم ایچ میں زیر علاج
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی،۔ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
آئی ایس پی آر
سابق آرمی چیف
رہائش گاہ
زیر علاج
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
قمر جاوید باجوہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.