قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان، شکست کے بعد بڑا فیصلہ
قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے بڑے ناموں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دیا۔ ، میچ کے بعد میٹنگ میں سینیئر کھلاڑیوں کے کارکردگی کے اوپر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کی حالیہ پرفارمنس پر سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا نے بھی سوالات اٹھا لیے۔ ، ٹیم مینجمنٹ نے بابراعظم اور شاہین آفریدی کو بینچ پر بٹھانے پر غور شروع کردیا۔ ، نمیبیا کے خلاف میچ میں بینچ اسٹرینتھ کو آزمانے پر غور کیا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کے متبادل کے لیے بینچ پر فخرزمان اور خواجہ نافع موجود ہیں۔ ِ، شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا اور نسیم شاہ کو کھلانے پر غور کیا جانے لگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
بابراعظم
شکست
میٹنگ
چھٹی کا امکان
آئی سی سی ٹی
بڑے ناموں
بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.