حکومت پنجاب سے 10 ہزار حاصل کرنے کا طریقہ، مریم نواز کا بڑا اعلان
ماہ رمضان میں حکومت پنجاب سے10ہزار حاصل کرنے کا طریقہ کار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ضرورت مند خاندانوں کی مالی مدد کے لیے پروگرام ’’مریم کو بتائیں ہیلپ لائن 1000‘‘ یکم رمضان المبارک سے فعال ہو جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ مالی مشکلات میں مبتلا افراد 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک کی امداد حاصل کر سکیں گے۔ درخواست دہندگان ویب پورٹل یا موبائل ایپ پر اپنے شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مالی مدد کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد مستحق افراد کو بروقت رقم فراہم کی جائے گی۔ پروگرام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے لائیو ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ ، جبکہ تمام مالی ٹرانزیکشنز کا ڈیجیٹل ریکارڈ اور مانیٹرنگ بھی ہوگی۔رجسٹرڈ درخواست گزاروں کو 24 گھنٹے کے اندر رقم منتقل کر دی جائے گی۔ اور رمضان المبارک کے دوران ہر ضرورت مند کے لیے حکومتی وسائل تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعلیٰ
جانچ پڑتال
مستحق افراد
ضرورت مند خاندانوں
مالی مدد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.