بانی پی ٹی آئی کی صحت کا بروقت معائنہ کرایا گیا، رانا ثناء اللہ کا بیان
بانی پی ٹی آئی کے علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی،نہ چھوڑی جائےگی: رانا ثناء اللہ
سینیٹر اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو پی ٹی آئی نے اسٹریٹ پاورکی کوشش کی جو نہیں ہوا، پی ٹی آئی نےبانی تحریک انصاف کی صحت کے معاملے کو مسئلہ بنانے کی کوشش کی۔ رانا ثناء اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا بروقت معائنہ کیاگیا، ریٹنا اسپیشلسٹ سے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرایاگیا،۔ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ کوئی حادثہ ہو جائے، 85اور 15 فیصد بینائی کا بیانیہ پی ٹی آئی نے بنایا،۔ ڈاکٹر ندیم کو بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج نے تجویز کیا، ڈاکٹر عاصم نے پہلے کہا وہ علاج سےمطمئن ہیں، ڈاکٹر عاصم کو کل اپنے بیان سے پیچھے ہٹنا پڑا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
epaper today
Multan news
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف
رانا ثناء اللہ
ی ٹی آئی
ڈاکٹر ندیم
ذاتی معالج
ریٹنا اسپیشلسٹ
اسٹریٹ پاور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.