رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے اور بارشوں کی کیا صورت حال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے ماہ مقدس میں موسم کی ممکنہ چال پیشگی بتا دی۔ روزہ داروں کو احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ صیام کے پہلے عشرے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ دن کے درجہ حرارت میں روز بروز اضافہ ہوگا۔ یہ بھی پیشگوئی کی کہ فروری میں بارشوں کی کوئی خاص توقع نہیں۔ ڈی ڈی میٹ عرفان ورک کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں پاکستان میں کہیں بھی بارش والا سلسلہ متوقع نہیں کہ یکدم موسم بدل جائے۰ ، دن کے درجہ حرارت زیادہ رہیں گے۔ سندھ کے چند علاقوں میں گرمی کا زور جلد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ روزہ داروں کو دوپہر کے وقت باہر جانے سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
درجہ حرارت
رمضان المبارک
ماہ صیام
ماہ مقدس
موسم کی ممکنہ چال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.