افغانستان میں پاکستانی سفارتی مشن سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار
افغانستان میں پاکستانی سفارتی مشن کو ملک چھوڑنے کی تاحال کوئی ہدایت نہیں ملی ہیں،سفارتی ذرائع
سفارتی ذرائع نے کہاہے کہ افغانستان میں پاکستانی سفارتی مشن کو ملک چھوڑنے کی تاحال کوئی ہدایت نہیں ملی ہیںؤ ، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق سفارتخانے خبروں کے ذریعے نہیں بند کئے جاتے۔ ، اس کا طریقہ کار ہوتا ہے،ابھی تک دونوں ممالک کی جانب سے ایسا کوئی اقدام نہیں کیا گیا ۔ ،پاکستان کے سفیرعبید نظامانی اس وقت کابل میں موجود ہیں، افغانستان کے دیگر شہروں میں پاکستانی قونصلیٹ اور کابل میں سفارتخانہ معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ ، پاکستان سفارتخانے میں آج بھی افغان شہریوں کیلئے ویزا سروسز جاری رہی ہیں۔ ، افغان حکومت سفارتی آداب کے خلاف کوئی اقدام کرتی ہے تو اسی مناسبت سے جواب جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
افغانستان
سفارتی ذرائع
افغان حکومت
سوشل میڈیا پر گردش
خبروں
پاکستان کے سفیرعبید نظامانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.