ن لیگ کی حکمت عملی: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو تگڑا جواب
مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو تگڑا جواب دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو تگڑا جواب دینے کا فییصلہ کرلیا،اجلاس میں اپوزیشن کی نعرہ بازی پر حکومت بھی بھرپور جواب دیا جائے گا،۔ وزیر قانون رانا اقبال کی زیر صدارت میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں مسلم لیگ ن نےفیصلہ کیاکہ پنجاب اسمبلی ہراجلاس سےپہلےپارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقدکیا جائےگا۔ ،پارٹی ذرائع کےمطابق اجلاس میں اپوزیشن کے رویئے کے مطابق بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں طے ہواکہ حکومتی بنچوں سے اپوزیشن کی نعرہ بازی کا بھرپورجواب دیا جائے گا،وزیرقانون پنجاب رانا اقبال کی زیرصدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی کارکردگی پر ان کو بھرپورخراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مسلم لیگ ن
اپوزیشن
پارلیمانی پارٹی
پارٹی ذرائع
وزیر قانون رانا اقبال
نعرہ بازی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.