طلبہ کی حفاظت اولین، خطرناک عمارتوں والے اسکول بند کرنے کا فیصلہ
پنجاب: خطرناک عمارتوں میں قائم اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم
لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کی تمام خطرناک عمارتوں والے اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام ضلعی اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام خطرناک، جزوی خطرناک اسکولوں کی عمارتوں کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق کسی بھی صورت طلبہ کو خطرناک عمارتوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ،کوئی طالب علم ایسی عمارتوں میں بیٹھ سکے گا نہ پڑھ سکے گا۔ مراسلے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے خطرناک، جزوی خطرناک سرکاری اسکولزکی عمارتوں پر سائن بورڈ آویزاں کیے جانے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ کسی ناخوشگوار واقعےکی ذمہ داری ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی اور ہیڈ ٹیچر پر آئے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
محکمہ اسکول ایجوکیشن
خطرناک
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب
اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم
جزوی خطرناک سرکاری اسکولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.