پنجاب میں سرکاری سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ، تیسرا مرحلہ شروع
سرکاری سکولوں کو نجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں سرکاری سکولوں کونجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 735 مزید سکول نجی شعبےکو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پہلے دو مراحل میں 10 ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ مزید ہزاروں سکول پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام میں شامل ہیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس فیصلہ کا مقصد معیارِ تعلیم میں بہتری اور داخلوں میں اضافہ ہدف ہے۔ تاہم طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم کی سہولت جاری رہے گی جبکہ پسماندہ علاقوں کے سکول بھی پروگرام میں شامل ہیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2026 مقرر کر دی گئی ہے جبکہ منتخب پارٹنرز یکم اپریل سے سکولوں کا انتظام سنبھالیں گے۔ اس فیصلہ کے بعد اساتذہ اور عوامی حلقوں کے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
سرکاری سکولوں
محکمہ سکول ایجوکیشن
درخواست جمع
پروگرام
تیسرے مرحلے
10 ہزار سکول
داخلوں
بہتری
منتخب پارٹنرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.