چناب پر چار ڈیم بنانے کا فیصلہ: سیلاب سے بچاؤ کیلئے واپڈا کا بڑا قدم
سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے واپڈا کا چناب پر چار ڈیم بنانے کا فیصلہ
سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے واپڈا نے چناب پر چار ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔واپڈا نےچناب پرچارڈیم بنانےکافیصلہ کیاہے۔ ،حکام واپڈا کےمطابق تقریبا تین سو ارب روپےمالیت کا منصوبہ چارسال میں مکمل کیاجائےگا،اضافی پانی ڈیمزمیں ذخیرہ کرکےسیلابی صورتحال پرقابو پایا جائےگا۔ ،45 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ اور 330 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔دستاویز کےمطابق چنیوٹ اور شاہ جیوانہ ڈیمز سے 80،80 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ ،بھارت مون سون سیزن میں دریایے چناب میں اچانک پانی چھوڑ دیتا ہے،اچانک سیلاب سےکھڑی فصلوں اور املاک کو نقصان پہنچتا ہے۔ واپڈاحکام کاکہنا ہےکہ خشک سالی کے دوران بھارت دریائےچناب کا پانی اچانک روک بھی لیتا ہے۔ ،مستقبل میں سیلاب اورقلت آب سے نمٹنے کےلیےپلان تیار کیا گیا ہے،سیلابی صورتحال یا پانی میں کمی کی صورت میں ڈیم موزوں ثابت ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
مون سون سیزن
چار ڈیم بنانے کا فیصلہ
سیلاب کی تباہ کاریوں
حکام واپڈا تین سو ارب روپےمالیت
اضافی پانی ڈیمز
دریایے چناب
کھڑی فصلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.