پی ٹی آئی کی بدبودار ذہنیت سوشل میڈیا پر گندگی پھیلا رہی ہے، مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی کی بدبودار ذہنیت سوشل میڈیا پر گندگی پھیلا رہی ہے: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بدبودار ذہنیت سوشل میڈیا پر گندگی پھیلا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کردارکشی کرنے والے بدبودار عناصر پی ٹی آئی کے گھس بیٹھیے ہیں۔ ، نیشنل میڈیا پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ پر چلنے والے گھس بیٹھیوں کو میڈیا سے نکال کر باہر پھینکے۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بدبودار ذہنیت سوشل میڈیا اور میڈیا پلیٹ فارمز پر گندگی پھیلا رہی ہے جو افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ ،گھٹیا ، زہریلی اور بدبودار ذہنیت کے بیج بانی پی ٹی آئی کے دور میں بوئے گئے۔ سینئر صوبائی وزیر پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے گندے ذہن میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ایک گھٹیا ایجنڈے کے تحت استعمال کررہے ہیں۔ یہ ’مرد ربوٹ نہیں ہوتے‘، ’خواتین کپڑے کم پہنتی ہیں‘ والی بانی پی ٹی آئی کی گھٹیا سوچ کا تسلسل نظر آ رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
سوشل میڈیا
پی ٹی آئی
صوبائی دارالحکومت
مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
، نیشنل میڈیا
فارن فنڈنگ
کردارکشی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.