معرکہ حق میں قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے، رانا ثناء اللہ
معرکہ حق میں بھی دنیا دیکھ چکی قوم کس طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے: رانا ثناء اللہ
رانا ثناءاللہ خان نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ، معرکہ حق میں بھی دنیا دیکھ چکی قوم کس طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ ،مسلح افواج نے افغانستان کو منہ توڑ اور موثر جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاک فوج کسی حد تک بھی جارح دشمن کوجواب دےسکتی ہے۔ ،مسلح افواج نےخود کو ایک حد تک محدود رکھا ،افغانستان ایک ریاست کی طرح بی ہیو کرنا سیکھے،پوری قوم عسکری قیادت کےفیصلےکےساتھ کھڑی ہے۔ ،اگر دشمن باز نہ آئے تو ان کا صفایا کردیا جائے،علی ظفرکی ریجنل سیکیورٹی اتھارٹی کی تجویزقائمہ کمیٹی کو بھیج دی جائے۔ ،قائمہ کمیٹی میں دفترخارجہ کی مشاورت سےاس تجویزکا ان کیمرہ جائزہ لیا جائے۔ ،سینیٹ کی منظورکردہ قرارداد کا ایک ہی پیغام ہےپوری قوم مسلح افواج کےساتھ کھڑی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
عسکری قیادت
قائمہ کمیٹی
دفترخارجہ
قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی
رانا ثناءاللہ خان
،مسلح افواج
ریجنل سیکیورٹی اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.