پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ، امریکی سینٹ کام کا بڑا دعویٰ
ایران پر حملوں میں پاسداران انقلاب کا ہیڈکوارٹرز مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے، سینٹ کام کا دعوی
امریکی سینٹ کام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران پر حملوں میں پاسداران انقلاب کا ہیڈکوارٹرز مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔ امریکی سینٹ کام کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ ایران پرحملوں میں ایف 16، ایف 18، ایف 22 اور ایف 35 طیارے استعمال ہوئے۔ ،بی 2 بمباری طیارے، تھاڈ اورپیٹریاٹ دفاعی نظام بھی آپریشن میں شامل ہے،ایم کیو 9 ڈرون اورکاؤنٹر ڈرون سسٹمز بھی استعمال ہورہے ہیں۔ ،اب آئی آر جی سی کا کوئی ہیڈکوارٹر باقی نہیں رہا۔سینٹ کام کا کہنا ہے کہ آئی آر جی سی نے 47 برسوں میں ایک ہزار سےزائد امریکیوں کو قتل کیا۔ ،امریکا کے ایک بڑے حملے نے سانپ کا سر کاٹ دیا،ہمارے پاس دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ایران پر حملوں
سینٹ کام کا دعوی
آئی آر جی سی
سانپ کا سر کاٹ دیا
طاقتور فوج
ہیڈکوارٹرز مکمل طور پر تباہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.