ایران کے تازہ حملے خلیج، بحرین اور دوحہ میں سائرن اور دھماکے
ایران کے کویت ،بحرین ،قطر اور دبئی پر تازہ حملے،کئی امریکی تنصیبات نشانے پر
ایران کی جانب سے کویت ،بحرین ،قطر اور دبئی پر تازہ حملے کیے گئے جس میں کئی امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ الجزیرہ کے مطابق کویت میں امریکی سفارتخانے سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا،کچھ دیر پہلے ایران نےکویت پر ڈرون حملہ کیا تھا۔ کویتی حکام کےمطابق ایرانی ڈرونز کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے،ڈرونز کا ملبہ مینا الاحمدی ریفائنری کے قریب گرا،۔ کچھ دیر پہلے کویت نے ایرانی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھااُدھر بحرین میں ایک بار پھر سائرن بج اٹھے، بحرینی حکام کی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی۔ ،دوسری جانب قطری دارالحکومت دوحہ میں زوردار دھماکے سنے گئے،دوحہ کی فضاؤں میں چھ دھماکے سنائی دیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news
abc news
کئی امریکی تنصیبات نشانے پر
تازہ حملے
امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
کویتی حکام
قطری دارالحکومت دوحہ
زوردار دھماکے سنے گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.