دبئی ابوظہبی سے ریاض منتقلی تیز، امیر افراد کا انخلا
ایران کے پے درپے حملے، دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے
ایران کے پے درپے حملے،دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے مسلسل حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ابوظہبی اور دبئی سے امیر ترین افراد، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے ایگزیکٹوز بڑی تعداد میں خطہ چھوڑ رہے ہیں۔ امیر ترین افراد،اداروں کے ایگزیکٹوزکے لیے ریاض ٹرانزٹ ہب بن گیا،ریاض کا ہوائی اڈہ خطے میں اب بھی فعال چند ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ امیرافراداپنےخاندان کے ہمراہ گاڑیوں پرریاض پہنچ رہے ہیں،دبئی کے ایگزیکٹوز ریاض سے چارٹرڈفلائٹس کے ذریعے خطے کو چھوڑرہے ہیں۔ ،ریاض سے یورپی ممالک کیلئےپرائیوٹ طیارے کی بکنگ 3لاکھ50ہزار ڈالرز ہو گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایران
سیکیورٹی خدشات
غیرملکی میڈیا
ریاض پہنچنے لگے
مسلسل حملوں ا
ریاض ٹرانزٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.