سیکیورٹی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف وفد ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ
آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز مار گرائے، سعودی وزارت دفاع
سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے ریفائنری کو نشانہ بنانے والے 2 ڈرونز تباہ کر دیے ہیں۔ ،ڈرون حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرونز کا ملبہ گرنے سے ریفائنری کے ایک حصے میں معمولی آگ لگی آگ پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ خیال رہے کہ آرامکو دنیا کے سب سے بڑے تیل برآمدی مراکز میں شمار ہوتی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
Multan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
ڈرون حملے
دفاعی نظام
ریفائنری
سعودی وزارت دفاع
آرامکو
2 ڈرونز تباہ
سعودی فضائی دفاعی نظام
فوری طور پر قابو پا لیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.