فضائی حدود کی بندش کراچی ائیرپورٹ پر 3 غیر ملکی طیارے پارک
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
کراچی: مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے باعث فضائی حدود کی بندش کے بعد قطر ائیر ویز، فلائی دبئی اور ائیر عربیہ کے 3 طیارے28فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود ہیں۔ غیر ملکی ائیر لائنز کے طیاروں کی کراچی ائیرپورٹ آمد اور پارکنگ سے پی اے اے کو پارکنگ فیس کی مد میں ہزاروں ڈالر کا ریونیو بھی حاصل ہوا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق28 فروری کے دن اچانک فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی 27 پروازوں کے طیاروں نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی تھی۔ اس میں طیاروں کی ٹیکنیکل لینڈنگ، ڈائیورژن اور ری روٹ شامل ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
مشرق وسطیٰ
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی
فضائی حدود کی بندش
کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
غیر ملکی ائیر لائنز
روں کی ٹیکنیکل لینڈنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.