آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا
ایران نے حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر آبنائے ہرمز کو آمد و رفت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس راستے سے گزرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہے، کویت کے قریب ایران نے ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت صرف 10 فیصد رہ گئی۔ پاسدارانِ انقلاب کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ابراہیم جباری نے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے ردعمل میں ایران اس اہم آبی گزرگاہ سے کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ابراہیم جباری کا کہنا تھا کہ ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے سے گزرنے والی تیل کی پائپ لائنوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
آئل ٹینکر
امریکا اور اسرائیل
حالیہ کشیدگی
آبنائے ہرمز
جنرل ابراہیم جباری
سرکاری ٹی وی پر نشر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.