بیشتر شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، چند مقامات پر ہلکی بارش کی پیشگوئی
بیشتر شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت 30 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ ، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں پارہ 33ڈگری تک جانے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں درجہ حرارت 34ڈگری متوقع ہے۔ ، سندھ میں دن کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ، بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 35ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
محکمہ موسمیات
درجہ حرارت
ہلکی بارش متوقع
وسطی اور جنوبی اضلاع
چند مقامات پر ہلکی بارش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.