امریکی اڈوں پر حملوں میں 500 امریکی فوجی ہلاک، علی لاریجانی کا اعلان
امریکی اڈوں پر حملوں میں 500 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے: علی لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکی اڈوں پر ایران کے حملوں میں اب تک 500 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی مضحکہ خیز حرکتوں کے نیتجے میں امریکی عوام کو ایران کے خلاف ناجائز جنگ میں جھونک دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ خود حساب کریں کیونکہ حالیہ دنوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں، کیا اب بھی امریکا فرسٹ (پہلے) ہے یا اسرائیل؟ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی آپ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
حملوں
امریکی اڈوں
علی لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل
مضحکہ خیز حرکتوں
امریکی فوجی مارے جا چکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.