وفاقی آئینی عدالت کو سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نگرانی کا اختیار نہیں، اہم عدالتی فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت کو سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نگرانی یا اپیل سننے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کیخلاف آئینی عدالت میں متوازی اپیل دائر نہیں کی جا سکتی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپریم کورٹ کےحکم کیخلاف دائرنظرثانی درخواست مستردکردی۔ ، قرار دیا کہ وفاقی آئینی عدالت کو سپریم کورٹ فیصلوں پر نگرانی یا اپیل سننے کا اختیار نہیں ملا۔ وفاقی آئینی عدالت نے کہا کہ آئین لامتناہی مقدمہ بازی کی اجازت نہیں دیتا قانونی جنگ کا کہیں نہ کہیں اختتام ضروری ہے۔ ، زمین کے معاوضے کا جھگڑا عوامی اہمیت کا حامل نہیں بلکہ ایک نجی معاملہ ہے۔ فیصلے کے مطابق آرٹیکل 184(3) کا غیر معمولی اختیار صرف عوامی مفاد کیلئے ہے، انفرادی شکایات کے لیے نہیں۔ ، سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کو اصلاحی نظرثانی کے نام پر دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ ، چیف جسٹس امین الدین خان نےسپریم کورٹ کے12 ستمبر 2024 کےحکم کیخلاف دائرنظرثانی درخواست مستردکردی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
وفاقی آئینی عدالت
، چیف جسٹس
اصلاحی نظرثانی
انفرادی شکایات
نظرثانی درخواست مسترد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.