پاکستان فضائی حدود سے پروازوں میں اضافہ، یومیہ پروازیں 700 سے تجاوز کرگئیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی، پی اے اے کی یومیہ آمدن 8 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی یومیہ پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی۔ ، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کو یومیہ 8 لاکھ ڈالر کی آمدنی ہورہی ہے۔ پروازوں میں اضافے سے یومیہ آمدنی میں تقریب ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ عام دنوں میں پاکستان فضائی حدود سے 550 سے 600 پروازیں یومیہ گزرتی تھیں۔ پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کے لیے فضائی حدود تاحال بند کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
Pakistan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مشرق وسطیٰ کشیدگی
پاکستان کی فضائی حدود
یومیہ آمدنی
پاکستان فضائی حدود
بھارتی ایئرلائنز
فضائی حدود تاحال بند
پروازوں کی تعداد 700
تبصرے
Please keep the discussion respectful.