ایران کے سپریم لیڈر کے انتخاب پر ٹرمپ کا بیان، مجتبیٰ خامنہ ای ناقابل قبول قرار
سپریم لیڈر کے انتخاب میں شامل ہونا چاہتاہوں، مجتبیٰ خامنہ ای میرے لیئے ناقابل قبول ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب میں شامل ہونا چاہتاہوں، آیت اللہ خامنہ ای کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای میرے لیے ناقابل قبول ہے ۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ، آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے ہیں جوکہ ممکنہ طور پر ایران کے سپریم لیڈر ہو سکتے ہیں۔ ، آیت اللہ خامنہ ای کی پالیسیاں جاری رکھنے والے لیڈر کو قبول نہیں کریں گے ، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں اتحاد اور امن لائے ۔ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم اور سپین پر بھی تنقیدکی، انہوں نے کہا کہ کیئر اسٹارمر ونسٹن چرچل نہیں ہیں ،۔ برطانیہ کے وزیرِاعظم کے رویے پر حیران اور مایوسی ہوئی،برطانیہ بہت مایوس کن رہا ہے،سب جانتے ہیں دشمن ہم پر حملہ آور ہے،۔ کیئراسٹارمر کو بلا کسی ہچکچاہٹ کے اڈے فراہم کرنے چاہئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای
برطانوی وزیراعظم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سپریم لیڈر
آیت اللہ خامنہ ای کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای
تبصرے
Please keep the discussion respectful.