ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، اسرائیل کو امریکی بم فروخت کی اجازت
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بار پھر کانگریس کو نظرانداز کرتے ہوئےاسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ ،امریکی محکمہ خارجہ نے انوکھی منطق پیش کی کہ ہنگامی صورتحال کے باعث فوری منظوری ضروری تھی۔ دوسری جانب امریکی اسلحہ سازکمپنیوں نےجدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنابڑھانےپراتفاق کیاہے،۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکی دفاعی کمپنیوں نےجدیدہتھیاروں کی تیار بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکا کے پاس کم درجے کے ہتھیاروں کا تقریباً لامحدود ذخیرہ موجود ہے جبکہ کم درجے کے ہتھیار ایران جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
Pakistan news
Pakistan
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی محکمہ خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ انتظامیہ
بم فروخت
جدیدہتھیاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.