آئی ایم ایف کا بیان: پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیش رفت
پاکستان کیساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔ ، آیندہ چند دنوں میں بات چیت کو حتمی شکل دے دیں گے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 25 فروری سے 11 مارچ تک ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اصلاحات اور ماحولیات کے شعبےمیں پاکستان کی بہترین کارکردگی کی تعریف کردی۔ تاہم آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی (EFF) پروگرام کے تحت اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ساتھ بات چیت میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔ ، پاکستان نے اصلاحاتی ایجنڈے پر اچھا کام کیا، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات پر بھی پیشرفت ہوئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
آئی ایم ایف
بہترین کارکردگی
مذاکرات
اسٹاف لیول معاہدہ
عالمی مالیاتی فنڈ
ماحولیاتی تبدیلی
پروگرام
اصلاحاتی ایجنڈے
حوصلہ افزا پیش رفت
7 ارب ڈالر
آئی ایم ایف اعلامیے
مذاکرات کا اعلامیہ
حتمی شکل دے دیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.