آبنائے ہرمز کی بندش کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ مزید تیز
پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔ شہر قائد کےمختلف علاقوں میں ایل پی جی گیس 350 روپےمیں فروخت ہونے لگی جبکہ اوگراکاریٹ 219روپے68پیسےفی کلو مقرر ہے۔ اچانک قیمتیں بڑھنے سے گھریلو اور تجارتی صارفین کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ کوئٹہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے ۔ شہ ر میں ایل پی جی قیمت میں فی کلو میں 70 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اور قیمت 260 سے بڑھ کر 330 روپے ہوگئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
عالمی منڈی
برطانوی خام تیل
تیل کمپنیوں
ٹرمپ انتظامیہ
جاپان
ٓبنائےہرمز
بندش عالمی
تیل کی ترسیل
بحری جہاز بھیجنے
بحران مزید بگڑنےکا امکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.