ط
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔امریکی خام تیل 0.88 فیصد اضافے کے ساتھ 99 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا۔ ،برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.5 فیصد اضافہ، 104 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ امریکی اخبار کےمطابق آئل انڈسٹری نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ توانائی کا بحران مزید بگڑنےکا امکان ہے۔ ،تیل کمپنیوں کےمطابق آبنائےہرمزکی بندش کےسبب توانائی بحران مزید شدید ہوسکتا ہے،۔ آبنائےہرمز کی بندش عالمی تیل کی ترسیل اورقیمتوں پر اثر ڈال رہی ہے۔ واضح رہےکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی مدد کی اپیل پر دنیا خاموش ہے۔ ،جاپان نے بھی آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
عالمی منڈی
ط
برطانوی خام تیل
تیل کمپنیوں
توانائی بحران مزید شدید
آبنائےہرمزکی بندش
ٹرمپ کی مدد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.