17 روز سے فضائی آپریشن متاثر، مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پروازیں متاثر
مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پروازوں کا نظام ٹھیک نہ ہو سکا
مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پروازوں کا نظام ٹھیک نہ ہو سکا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس سے 90 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کویت، بحرین، امارات، ایران، عراق اور قطر جانے اور آنے والی پروازیں بھی منسوخ ہوئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق 17 روز سے پاکستان کے تمام ایئرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہے۔ ، اب تک 1955 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔ غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر کویت، قطر، بحرین، ایران سمیت دیگر ممالک جانے اور آنے والی ایک درجن سے زائد ملکی اور غیر ملکی ایئرلائن نے پروازیں منسوخ کی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
غیر ملکی ایئرلائن
غیر یقینی صورتحال
ایئرپورٹس
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ
مشرق وسطیٰ جنگ
پروازوں کا نظام
90 پروازیں منسوخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.