بجلی ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
عوام کے لئے بری خبر سامنے آ گئی ۔ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کےلئے ایک روپیہ 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا سے رجوع کر لیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر پر نیپرا 31 مارچ کو سماعت کرے گی ۔ درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر 15 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز اور کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کےصارفین پر ہوگا ۔ سی پی پی اے کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ فروری میں پن بجلی کی پیداوار 23 فیصد تھی ۔ مقامی کوئلے سے 16 فیصد ، درآمدی کوئلے سے 15 فیصد بجلی پیدا ہوئی ۔ نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ڈیٹا کی جانچ پڑتال اور فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کرے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صارفین
سی پی پی اے
بجلی کی قیمت
ی پی پی اے
نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.