دورہ بنگلہ دیش اسکواڈ میں تبدیلیاں: صائم ایوب اور نواز ڈراپ ہونے کا امکان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد دورہ بنگلہ دیش کیلئے چند کھلاڑیوں کی انٹری بند
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد دورہ بنگلہ دیش کیلئے چند کھلاڑیوں کی انٹری بند ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق دورۂ بنگلہ دیش کے لیےصائم ایوب اورمحمد نواز کو ڈراپ کئےجانےکا امکان ہے۔ ،بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی،محمد رضوان،حارث رؤف اور نسیم شاہ بدستور اسکواڈ کا حصہ ہوں گے،صائم ایوب کی جگہ شامل حسن کو دورہ بنگلہ دیش میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ اسپن ڈیپارٹمنٹ میں ابرار احمد کے ساتھ فیصل اکرم برقرار رہیں گے،پریزیڈنٹ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سفیان مقیم کو زیرِ غور نہیں لایا گیا۔ ،سعد مسعود بھی ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کے امیدوار ہیں،تبدیل کردہ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ناقص کارکردگی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
دورۂ بنگلہ دیش
ڈراپ کئےجانےکا امکان
اسکواڈ کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.