ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر: کراچی میں ملت ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس کی تاخیر
بارش،
خراب موسم: ملک میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
: ملک بھر میں بارش اور خراب موسم کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
کراچی میں ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں سے کراچی پہنچنے والی ٹرینیں 3 سے 4 گھنٹے تاخیر سے چلیں۔
ملت ایکسپریس پونے تین گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی ۔
ملت ایکسپریس 5 بجے کے بجائے 7 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی۔
، کراچی سے چلنے والی قراقرم ایکسپریس سوا گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں
کلک کریں
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔