پنجاب یونیورسٹی میں 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی: ترجمان

پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی۔ ، کل یونیورسٹی معمول کی کلاسز کیلئے بند رہے گی ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کل کلاسز آن لائن ہوں گی۔ ، یو ای ٹی نےآن لان کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔