پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے مذاکرات کے لیے 5 رکنی مذاکراتی ٹیم کو حتمی شکل دے دی ہے۔ تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان سیاسی مفاہمت کے لیے مذاکرات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3835 خبریں موجود ہیں
وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور پیشگی شرط کو پورا کرتے ہوئے ٹیکسٹائل یا کیپٹیو پاور پلانٹس سمیت عام صنعتوں کے لیے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد ہے، معاشرے میں انصاف اور مساوات کے اصولوں کی پاسبان ہے۔ پارلیمانی نظام حکومت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے مزید پڑھیں
پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین کرایوں میں نرمی سے مستفید ہوں گے۔ کراچی سے مدینہ تک دو مزید پڑھیں
راولاکوٹ شہر کے وسط میں واقع پونچھ ڈسٹرکٹ جیل سے 19 قیدی دن دیہاڑے فرار ہوگئے۔ قیدیوں میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات کی سمگلنگ کے الزامات میں گرفتار ملزمان شامل ہیں۔ معلومات کے مطابق شہر میں سیکیورٹی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ہیلتھ کیئر کارڈ پروگرام کو وفاقی حکومت میں بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سمیت تمام وفاق کے زیر انتظام علاقوں کے مستحق مریضوں کے لیے خوشخبری آ گئی حکومت نے وفاقی حکومت میں مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2024 کی منظوری دے دی گئی، صدر آصف علی زرداری فنانس بل پر دستخط کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی، صدر کی منظوری کے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کے لیے “مریم کی دستک پروگرام” کے لیے نماندوں کی رجسٹریشن شروع کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ‘مریم کی دستک پروگرام میں کہا کہ لوگوں کو مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں ہوگا، نئی پنشن اسکیم پر کل سے لاگو ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی مزید پڑھیں
برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی نے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 یونیورسٹیاں خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں