انوار الحق کاکڑ: جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہیں سابق وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو اس کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ سینیٹ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4883 خبریں موجود ہیں
پنجاب میں تعمیر و مرمت کے منصوبے: 59 شہروں میں ترقیاتی کاموں کی منظوری پنجاب کے بڑے شہروں میں مرحلہ وار تعمیر ومرمت اور بحالی کے منصوبوں کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں
سعودی عرب: حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں اور جرمانے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں، جرمانوں کا اعلان سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ پہلگام فالس فلیگ کے معاملے پربھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کے باعث اپنے ہی سکھ فوجیوں پر مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان: وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے ڈیل کی اجازت نہیں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان | یوم فتح پر تین روزہ جنگ بندی روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اگلے ہفتے یوم فتح کے موقع پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا حکم دے دیا ہے۔ یوم مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان | عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تنزلی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خام تیل کی قیمتیں مزید پڑھیں
ججز کا تبادلہ آئین کے ساتھ فراڈ | لاہور ہائیکورٹ بار نے کیس میں اپنا جواب جمع کرایا ججز کے تبادلے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو لائسنس نہ دینا: فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عارضی رجسٹریشن کی بنیادپراسٹارلنک کوفوری لائسنس جاری نہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ اسٹارلنک پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کےلائسنس کا مزید پڑھیں
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں حکومت کے ابتدائی 13 ماہ میں پاورسیکٹرکے سرکلرڈیٹ میں کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاورڈویژن کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت میں مارچ 2024 سے لے کر مارچ 2025 مزید پڑھیں