پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار
بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ
پہلگام فالس فلیگ کے معاملے پربھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کے باعث اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کر ڈالی۔
ذرائع کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دو یونٹوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔
، جس کے نتیجے میں 5 سکھ فوجی ہلاک ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ جاپالہ بریج، بارامولا سیکٹر میں دوران پٹرولنگ پیش آیا۔
، 185 بی ایس ایف جو کہ بارہمولہ میں تعینات ہے نے 12 برگیڈ کی 13 سکھ لائٹ انفنٹری رجمنٹ پر فائرنگ کر دی۔
، تاہم اس واقعے پر 13 سکھ لائٹ انفنٹری کے سکھ جوان شدید غم و غصے میں ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں