معطل سی ای او فیض عباس کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کاحکم
اڈا لاڑ ملتان( کرائم رپورٹر ) الیکشن کمیشن کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پرمعطل ہونے والے سی ای او ایجوکیشن فیض عباس خان کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ انہیں انتظامی تجربہ حاصل نہیں، دیہات کے سکول میں ہیڈ ماسٹر تھے،ایک سیاسی جماعت کے اہم لیڈر کی سفارش پر ضلع میں محکمہ تعلیم سکولز کی سب سے اہم ترین چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی سیٹ حاصل کرلی اوراسی سیاسی لیڈر کے اشاروں پر چلتے رہے، تعیناتیوں، تقرریوں، انکوائریوں سمیت تمام جائز و ناجائز کام کئے ' افسران تعلیم سکولز سربراہان کو مخصوص سیاسی جماعت کی انتخابی مہم چلانے کے احکامات دینے کے بھی الزامات سامنے آئے جنہیں کہا گیا کہ مخصوص سیاسی جماعت کے امیدواروں کو سکولوں میں لے جائیں اوراساتذہ 'طلبہ کو قائل کریں کہ وہ الیکشن میں انہیں ووٹ دیں 'ایک شہری جمشید اقبال نے ڈپٹی کمشنر ملتان کو اس حوالے سے درخواست دی جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) انکوائری آفیسر مقرر ہوئے مگر سیاسی لیڈر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس کو فون کرکے کارروائی سے ہی روک دیا 'ذرائع کے مطابق یہی نہیں بلکہ سی ای او فیض عباس خان نے سیاسی شخصیت کے ذریعے ڈسٹرکٹ آفیسرسیکنڈری اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری کو ہٹا کر اپنے من پسند افسران کی تعیناتیاں کرائیں ۔ ایک سیاسی جماعت کی کھلے عام الیکشن مہم چلانے اور باقاعدہ تصاویر بھی شیئر ہونے پر الیکشن کمیشن کو شکایات موصول ہوئیں جس پر الیکشن کمیشن کے نوٹس لینے پر اتھارٹی نے سی ای او فیض عباس کو معطل کرکے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کاحکم دے دیا ہے۔دریں اثنا معطل سی ای او فیض عباس نے ان الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.