لاپتہ بزرگ شہری بازیاب، اہل خانہ نے تصدیق کر دی

لاپتہ بزرگ شہری بازیاب، اہل خانہ نے  تصدیق کر دی
تربت(بیٹھک رپورٹ) سامی سے لاپتہ بزرگ شہری واحد بخش گذشتہ روز بازیاب ہوگئے جن کی تصدیق اہل خانہ نے کی ہے۔ان کی لاپتہ کے خلاف اہل خانہ اور حق دو تحریک حق پرست کی جانب سے سی پیک ایم ایٹ شاہراہ پر مسلسل پانچ دنوں تک دھرنا دے کر ٹریفک بلاک کی گئی تھی،سرکاری وفد اور فیملی کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد واحد بخش کی جلد بازیابی کی شرط پر سی پیک شاہراہ پر دھرنا ختم کرکے ٹریفک کی روانی بحال کی گئی تھی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.