آج عام انتخابات کے دن ہسپتالوں میں ایمر جنسی نفاذ کا فیصلہ

آج عام انتخابات کے دن ہسپتالوں میں ایمر جنسی نفاذ کا فیصلہ
ملتان (سپیشل رپورٹر)8 فروری عام انتخابات کے دن اسپتالوں میں ایمر جنسی کا نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ڈیوٹیز کیساتھ ہسپتالوں میں پولیس نفری کی تعیناتی کا حکم دیا گیا ھے۔ تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.