پولنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں رہی، حکام الیکشن کمیشن

پولنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں رہی، حکام الیکشن کمیشن
ملتان ( سپیشل رپورٹر)پولنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں رہی، حکام الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ پولنگ کا وقت 5 بجے تک برقرار رہا، 6 بجے کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج نشر کئے گئے،حکام الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں 12 کروڑ ووٹرز نےحق رائے دہی استعمال کیا 90 ہزار پولنگ سٹیشنزمیں سے پورے دن میں صرف 55 شکایات موصول ہوئیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.