ملتا ن ایئرپورٹ پرمسافرسے920نشہ آورگولیاں برآمد

ملتا ن ایئرپورٹ پرمسافرسے920نشہ آورگولیاں برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر ) ملتان ایئرپورٹ پر مسافر سے 920 - نشہ آور گولیاں برآمد- ذرائع کے مطابق- ملتان سے دوبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز PK/221- جس کی بریفنگ کے دوران ASF عملے نے شک کی بنیاد پر ایک بیگ کو چیک کیا تو بیگ کی اندرونی پائپ میں(192 گرام ) کی 920 نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں- بتایا گیا ہے کہ مسافر کی شناخت پیراں دتہ ولد فدا حسین سکنہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہوئی ہے- بعد ازاں ملزم کو ANF عملے کے حوالے کر دیا ہے ۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.