فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،  گولی لگنے سے خاتون جاں بحق
پنجگور( بیٹھک رپورٹ)پنجگور کے علاقے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گھر کے صحن میں بیٹھی خاتون گولی لگنے سے جاں بحق لیویز زرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دو فریقین کے درمیان تصادم فائرنگ کے تبادلے میں گھر کے صحن میں بیھٹے خاتون مسماتھ (ش) بنت عبد الحمید گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.