آزاد امیدوار زاہد اسماعیل بھٹہ 28258ووٹ لے کر کامیاب

آزاد امیدوار زاہد اسماعیل بھٹہ 28258ووٹ لے کر کامیاب
ملتان ( سپیشل رپورٹر) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 270 کے تما م پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ مکمل ۔ آزاد امیدوار زاہد اسماعیل بھٹہ 28258ووٹ لے کر کامیاب مظفرگڑھ مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں امتیاز علیم قریشی 24531ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.