عامر طلال گوپانگ 113816 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن پر رہے

عامر طلال گوپانگ  113816 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن پر رہے
ملتان ( سپیشل رپورٹر) مظفرگڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ 178 سے پاکستان مسلم لیگ ن عامر طلال گوپانگ نے 113816 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن اور عبد القیوم خان جتوئی آزاد امیدوار نے87932 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ غیر سرکاری غیر حتمی رزلٹ۔ ٹوٹل پولنگ سٹیشنز 281 تھے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.