موت کے جعلی اعلان پر پونم پانڈے تنقید کی زد میں
بھارتی اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کی موت کی خبر جمعہ کو اس وقت سامنے آئی جب ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ ان کا انتقال سروائیکل کینسر کے باعث ہوا۔ اس نے کہا میں زندہ ہوں۔ عام طور پر قیاس آرائیوں پر یقین نہیں کیا جاتا لیکن ایسے میں یہ خبر خود پونم پانڈے کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر سامنے آئی ہے۔ ایک مقامی چینل 'انڈیا ٹوڈے' پر یہ بھی بتایا گیا کہ ان کے منیجر نے اس کی تصدیق کی ہے لیکن اسی چینل نے اس حوالے سے ان کے مبینہ سیکیورٹی گارڈ سے بھی بات کی جو ان کی موت کی تصدیق نہیں کرسکا۔ سوشل میڈیا پر لوگ اس خبر کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور اس پر یقین کرنے میں ہچکچا رہے تھے لیکن کوئی ایسی بات کیوں کہے گا اور آخر کار یہ خبر ان کے سوشل میڈیا پر بھی آ گئی۔ بھارت کے مقامی میڈیا کے علاوہ پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا میں بھی یہ خبر شائع ہوئی اور انٹرنیٹ پر سرچ کریں تو شہ سرخیاں ہیں کہ بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کا 32 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
"میں زندہ ہوں"
آج ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہوں نے کہا کہ میں زندہ ہوں۔ لیکن بدقسمتی سے میں ان سیکڑوں اور ہزاروں ہندوستانی خواتین کے بارے میں ایسا نہیں کہہ سکتا جن کی زندگی سروائیکل کینسر کی وجہ سے ختم ہوگئی۔ انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ دوسرے کینسر کے مقابلے میں سروائیکل کینسر کے بارے میں لوگوں کو آگاہی نہیں ہے اور اس کینسر کا علاج بھی ممکن ہے۔پہلی ویڈیو کے بعد اپنی دوسری ویڈیو میں پونم پانڈے نے لوگوں سے معافی مانگی اور کہا کہ ان کا مقصد سب کو حیران کر کے سروائیکل کینسر کے بارے میں بات چیت شروع کرنا ہے۔ ان کے مطابق اس موضوع پر اتنی بات نہیں کی جاتی جتنی ہونی چاہیے۔ پونم نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ان کی موت کا اعلان کرنا ان کے لیے ایک 'بڑا قدم' تھا، جس کی بدولت اب اس موضوع پر بات ہو رہی ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.