عامر خان کی فلم 'دنگل' کی اداکارہ 19 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
نئی دہلی: سپرہٹ فلم 'دنگل' میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بچپن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سوہانی بھٹناگر، ان کی بیٹی ببیتا کماری 19 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ قبل 19 سالہ اداکارہ سوہانی بھٹناگر کی ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا جس کے لیے انہوں نے دوائیں کھائیں، ان ادویات نے اداکارہ کی صحت پر برا اثر ڈالا جس کے بعد ان کا پورا جسم پانی سے بھر گیا تھا. سوہانی بھٹناگر کو تشویشناک حالت میں دہلی کے ممتاز آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں اداکارہ کا علاج چل رہا تھا، تاہم ان کی حالت میں بہتری نہیں آئی اور وہ 17 فروری کی صبح انتقال کر گئیں۔
اداکارہ کی ناگہانی موت پر بھارتی شائقین اور شوبز کی مشہور شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ دنگل 23 دسمبر 2016 کو ریلیز ہوئی تھی، یہ فلم نہ صرف ہندی بلکہ تیلگو اور تامل زبانوں میں بھی ریلیز ہوئی تھی، ریلیز ہوتے ہی یہ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔ دنگل کے بعد، سوہانی نے اداکاری سے وقفہ لیا کیونکہ وہ اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی تھیں، دنگل کو نتیش تیواری نے ڈائریکٹ کیا تھا اور عامر خان اور کرن راؤ نے پروڈیوس کیا تھا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.