نئی فلم کی ریلیز سے پہلے ڈھائی گھنٹے تک نہتا ہوں : شاہ رخ خان
اداکار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کی ریلیز سے قبل ڈھائی گھنٹے تک نہاتے ہیں۔ گزشتہ سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خوش قسمت سال ثابت ہوا، ان کی تین فلمیں ریلیز ہوئیں جو 'پٹھان'، 'جوان' اور 'ڈنکی' تھیں، تینوں ہی کامیاب رہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ’ورلڈ گورنمنٹ سمٹ‘ میں بطور مہمان شرکت کی، جس میں اداکار سے سوالات کیے گئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا۔ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں زیادہ تر فلمیں جمعہ کو ریلیز ہوتی ہیں، اس لیے ان کی نئی فلم کی ریلیز سے قبل یعنی جمعرات کو وہ دن میں ڈھائی گھنٹے نہاتے ہیں، یہ عادت انہیں بہت آرام دہ بناتی ہے۔ اپنی فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم ہٹ ہو یا فلاپ، یہ ناظرین پر منحصر ہے۔ سپر اسٹار نے کہا کہ فلموں کی کامیابی اور ناکامی اکثر اداکاروں اور ہدایت کاروں کو حیران کردیتی ہے، کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی فلم پر بہت محنت کرتے ہیں اور وہ فلاپ ہوجاتی ہے۔ جس کہانی کو اداکار اور ہدایت کار خاص طور پر پسند نہیں کرتے وہ سب سے بڑی ہٹ بن جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناکامی اور کامیابی زندگی کا حصہ ہیں، انسان کو ہمیشہ اپنے لیے دعا کرنی چاہیے اور مستقبل میں بہتر کرنے کے لیے غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.